– كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت Kullu nafsin zaiqatul maut Every soul shall taste death.

گرمیوں کی شروعات تھی بہار اپنے روج پر تھی
کوئی دخت پھولوں کے زیور سے خالی نہ تھا کے ابھی ابھی امن سیکنڈ ائیر کے امتحانات سے فارغ ہوا تھا
یہ عمر کا وہ حصہ ہے کے جب بات بے بات گھر والے دشمن اور تنگ سوچ کے معلوم ہوتےہیں.
باجی کمرے میں بیٹھی امن کے بارے میں سوچ رہی تھی کے کہیں غلط صحبت میں آ کے بگھڑ نہ جائے.
کے اتنے میں امن کافون بجا

رائس؛ آج کا پرگرام فکس ہے توتیار رہی

امن نے ہانمی بھری اور ٹی وی لونچ سےاپنے کمرے میں تیار ہونے لگا اس عمر میں تیاریاں بھی بلا کی ہوتیں ہیں…..

کچھ دیر بعد باجی اُٹھیں اور امن کے کمرے میں اجازت لے کے گہی
امن کمرے میں تیار ہو رہا ہے،

با جی اندر آئیں اور کہنے لگئیں کہ مجھے ایک مسلے کا ل بتا سکتے ہو
امن نے سرہلاکر جواب دیا اس کے دل و دماغ میں اک ہی لمحے میں سیکڑوں سوال جواب دوڑنے لگے…

خیر باجی نے پوچھنا شروع کی
اگر تم گلی سے محتاط انداز سے گزر رہے ہو اور ایک خون خوار کتا تمہارے سامنے آکے کھڑا ہو جائے اور اپنی لال خونی نظرو ں سے دیکھتا رہے اور جاپکنے کو تیار ہو اور مسلسل بھونکتا رہے . تو تم کیا کرو گے ؟

امن ؛ میں اے بگانے کی کوشش کروں گا اور میں خود تیزی سے کہیں دور بھاگ جاوٴں گا تا کہ وہ مجھے نہ ڈھونڈ پائے.

باجی؛ ہممم چلو اس منظ کو تھوڑا تبدیل کر کے دیکھتے ہیں،
سوچوںکے وہ کتا تم ہو اور اسکا بھوکنا تمہارے نفس کی آواز ہے اور وہ اپنی ہر کوشش سے تمہیں برائی کی جانب راغب کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھے گا ، ابھی تم باہر جا رہے ہو تو اپنے جواب کے الفاظ اپنے دماغ میں سے نہ نکلنے دینا….

امن؛ حیرت و شرمندگی کے آثار چہرے پے لیئے گھر سے محتاط انداز میں
نکلا…
اور دوستوں کے ساتھ ہو لیا مگر باجی کے ساتھ کیا مکالمہ اس کے ذہن میں برابر چلتا رہا،،
اسی سوچ میں مہو تھا کہ سامنے سے کتا بڑی تیزی سے گزرا اور امن کی موٹرسائیکل سلپ ہو گئی
..105528259-256-k818535

Advertisements

One thought on “– كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت Kullu nafsin zaiqatul maut Every soul shall taste death.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s